
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے سیزن سیون سے انجری کے باعث باہر ہونے والے کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد رامر کا بیان سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پی ایس ایل سیزن 7 کو مس کرنے کا حوصلہ ہوا لیکن سب کچھ کسی وجہ سے ہوتا ہے لیکن میری دعائیں اور نیک خواہشات کراچی کنگز کے ساتھ ہیں۔
gutted to miss @thePSLt20 season 7 but everything happens for the reason but my prayers and best wishes with @KarachiKingsARY 😊
— Mohammad Amir (@iamamirofficial) February 4, 2022
یاد رہے کہ محمد عامر جو پہلے ہی سائیڈ اسٹرین کا شکار تھے، اپنے ری ہیب کے دوران بیک انجری کا شکار ہوگئے اور پاکستان سپر لیگ سے آؤٹ ہوگئے تھے۔
واضح رہے کہ محمد عامر پاکستان سپر لیگ میں اب تک کوئی بھی میچ نہیں کھیل پائے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News