Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک عدم اعتماد ہمارا جمہوری ہتھیار ہے، بلاول بھٹو زرداری

Now Reading:

تحریک عدم اعتماد ہمارا جمہوری ہتھیار ہے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ہمارا جمہوری ہتھیار ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام کو حقوق دلانے کے  مقصد اور جدوجہد کے لیے نکلے ہیں، پیپلزپارٹی کے مارچ کا جگہ جگہ استقبال تاریخی تھا۔

انہوں نے کہا کہ عوامی مارچ کامیاب رہے گا، تاریخی استقبال کرنے پر عوام کا مشکور ہوں، پیپلزپارٹی نے ہرآمر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف عوام احتجاج کررہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ صاف شفاف الیکشن کروا کرعوام کومشکل سے نکالیں گے، سلیکٹڈ کو بھگانا اور پاکستان کو بچانا ہے، سلیکٹڈ کوبھگانے کا وقت آگیا ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ عوام کے حقوق کیلئے باہرنکلے ہیں، جیالوں نے ہردورکے آمرکا ڈٹ کرمقابلہ کیا۔

Advertisement

اس سے قبل ماتلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 3 برسوں کے دوران مہنگائی میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ تحریک عدم اعتماد ہمارا جمہوری ہتھیار ہے،کوشش ہے کہ عمران خان کے خلاف جلد تحریک عدم اعتماد لے کر آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر