Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز سندھ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا مشترکہ آپریشن، منشیات فروش گرفتار

Now Reading:

رینجرز سندھ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا مشترکہ آپریشن، منشیات فروش گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ) اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقوں لانڈھی، جنجال گوٹھ اور کھوکھرا پار ملیر میں منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران منشیات فروشی میں ملوث 5 ملزمان راؤ ندیم علی، محمد اویس عرف ماما، یاسین، امان اللہ اور کمال افسر کو گرفتار کر کے اُن کے قبضے سے 69 کلو گرام منشیات برآمد کرلی۔

  رینجرز سندھ کے ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کو بمعہ منشیات مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں، آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: رینجرز نے اے این ایف کے اشتراک سے منشیات کی روک تھام سے متعلق سیمینار منعقد کیا

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر