Advertisement
Advertisement
Advertisement

بگ بیش لیگ، شائقین کی عدم دلچسپی کرکٹ آسٹریلیا کے لیے پریشانی کا باعث

Now Reading:

بگ بیش لیگ، شائقین کی عدم دلچسپی کرکٹ آسٹریلیا کے لیے پریشانی کا باعث

بگ بیش لیگ میں شائقین کی بتدریج کم ہوتی دلچسپی نے کرکٹ آسٹریلیا کی مینجمنٹ کو پریشان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کوویڈ سے متاثرہ سیزن میں شائقین کی اوسط تعداد کم ہوئی ہے نیز براڈ کاسٹ ریٹنگز میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس ضمن میں کرکٹ آسٹریلیا نے مستقبل کے حوالے سے جائزہ رپورٹ تیار کی ہے۔ جس میں ایونٹ چیف الیسٹر ڈوبسن کا کہنا تھا کہ ہمیں ایونٹ کی طوالت کے حوالے سے سوچنا ہوگا۔ اسکو کم کرنے پر بھی غقر کیا جارہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ 61 میچز کا سیزن تھوڑا طویل ہوتا ہے۔ ابتدائی سیزن 31 میچز پر مشتمل تھا ۔ 2018میں لیگ نے 6 سالہ براڈ کاسٹنگ معاہدہ کیا۔ جس کی مالیت 1.182 بلین ڈالر تھی۔

تاہم،موجودہ ڈیل کے تحت کرکٹ آسٹریلیا کو لیگ سے سالانہ 197 بلین ڈالر مل رہے ہیں۔

یاد رہے، 2018 میں ہونے والی بیش قیمت ڈیل کے نتیجے میں کرکٹ آسٹریلیا کو ویمنز کرکٹ اور گراس روٹ لیول پر کھیل کے فروغ دینے کے لیے وسائل میں آسانی ہوئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر