Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف آفریدی کی محمد رضوان کی کپتانی کی تعریف

Now Reading:

آصف آفریدی کی محمد رضوان کی کپتانی کی تعریف

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) 7 کی فائنلسٹ ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر آصف آفریدی نے محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان جیسے کپتان بہت ہی کم ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے آصف آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل میں محمد رضوان جس انداز میں کپتانی کرتے ہیں، ایسے کپتان بہت کم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرا پلان یہی ہوتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ ڈاٹ بالز کرواؤں، پٹائی ہونے پر کپتان ہمیں باتیں نہیں سناتا جس سےحوصلہ ملتا ہے۔

ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر نے مزید کہا کہ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ عمر کا مسئلہ نہیں ہے، جو پرفارم کرے گا ٹیم میں آئے گا۔

شعیب ملک کے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ  شعیب ملک کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کے سامنے انڈر 19 بھی کچھ نہیں ہے۔

Advertisement

آصف آفریدی نے یہ بھی کہا کہ ایک سال کے دوران 7 ٹائٹلز جیت چکا ہوں، خواہش ہے کہ 8واں ٹائٹل بھی جیتوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ میں ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ جاری، رباڈا نے 119 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
اسرائیلی پارلیمنٹ کا اقدام غزہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ
وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی 20 میں بابر اور نسیم کی واپسی
پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر