Advertisement
Advertisement
Advertisement

انضمام الحق کی پی ایس ایل میں محمد رضوان کی کپتانی کی تعریف

Now Reading:

انضمام الحق کی پی ایس ایل میں محمد رضوان کی کپتانی کی تعریف

پاکستان کے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز انضمام الحق نے جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں محمد رضوان کی کپتانی کو سراہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انضمام الحق نے  نجی ٹی طع چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رضوان کی کپتانی سلطانزکی فتوحات میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

انضمام کا مزید کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں ہر طرح سے آگے جانے کے لیے ملتان سلطانز ان کی پسندیدہ ٹیم ہے۔

انہوں نے کہا کہ گلیڈی ایٹرز کے محمد حسنین بعض اوقات اچھی باؤلنگ کرتے ہیں اور بعض اوقات آف کلر ہوتے ہیں لیکن ان کی رفتار کافی اچھی ہے۔

ملتان سلطانز اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر چار میں سے چار جیت کے ساتھ سرفہرست ہے اور وہ ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی واحد ٹیم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر