Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا کے خلاف کوچنگ کے فرائض ثقلین مشتاق انجام دیں گے

Now Reading:

آسٹریلیا کے خلاف کوچنگ کے فرائض ثقلین مشتاق انجام دیں گے

پاکستانی میڈیا کی خبر کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں ثقلین مشتاق کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے۔

پاکستانی میڈیا کے مطابق ثقلین مشتاق کے حوالے سے میڈیا میں خبریں گردشت کر رہی تھیں کہ انہوں نے گرین شرٹس کی کوچنگ سے معذرت کر لی ہے۔

لیکن اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کو آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز تک مزید ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مستند ذرائع کے مطابق کئی ہفتے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پوسٹ کے لئے اشتہار دے دیا گیا تھا ، مگر پاکستان کرکٹ کے کرتا دھرتا کی پی ایس ایل میں مصروف ہونے کی وجہ سے پیش رفت نہ ہو سکی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ابھی تک ہیڈ کوچ کا نام شارٹ لسٹ نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی انٹرویو ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ثقلین مشتاق کے حوالے سے یہ خبر گردش کر رہی ہیں کہ وہ واپس انگلینڈ جانا چاہتے ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی مزید کوچنگ میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق کو آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں ایک اور موقع دیا جائے گا ، جبکہ ٹیم انتظامیہ کے دیگر ارکان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر