چیئرمین نیب جاویداقبال کا کہنا ہےکہ نیب احتساب سب کیلئےکی پالیسی پرعمل کررہاہے۔
چیئرمین نیب جاویداقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس ہوا ، ڈپٹی چیئرمین نیب و دیگر سینئرافسران ے اجلاس میں شرکت کی۔
جاوید اقبال نے کہاکہ گزشتہ 4 سال میں بڑی مچھلیوں کوبلایا جن کاسوچ بھی نہیں سکتےتھے،احتساب عدالتوں نے 1405 ملزمان کوسزاسنائی۔
چیئرمین نیب نے کہاکہ گزشتہ 4 سال میں 539 ارب روپے ریکورکرنا ریکارڈ کامیابی ہے، احتساب عدالتوں میں 1335 ارب کے 1237 ریفرنسززیرسماعت ہیں۔
انہوں نے کہاکہ عالمی اداروں کےمطابق 59 فیصدافراد نےنیب پراعتماد کا اظہارکیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم پاکستان 23 سال بعد 23 فروری کو روس کا دورہ کریں گے
یہ بھی پڑھیں: اتحادیوں نےکہہ دیاوہ ریاست کیساتھ ہیں، شاہدخاقان
یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس سے مزید27 افراد جاں بحق
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
