Advertisement
Advertisement
Advertisement

2/22/22 کی تاریخ میں 2 بج کر 22 منٹ پر بچی کی پیدائش کا انوکھا واقعہ

Now Reading:

2/22/22 کی تاریخ میں 2 بج کر 22 منٹ پر بچی کی پیدائش کا انوکھا واقعہ

سال 2022 کی 22 فروری کو کچھ اسطرح لکھا گیا 2/22/22 لیکن عین اسی تاریخ کو امریکا نے ایک بچی نے جنم لیا جس نے 2 بج کر 22 منٹ پر آنکھیں کھولیں اور وہ روم نمبر 2 میں پیدا ہوئی تھی۔

یہ بچی نارتھ کیرولائنا میں واقع کون ہیلتھ المانک ہسپتال میں پیدا ہوئی ۔ اس بچی کا نام جیوڈا گریس رکھا گیا جس کے والدین کا نام ایبرلی اور ہینک اسپیئرہے۔ بچی کا وزن سات پونڈ ہے اور وہ مکمل طور پر تندرست ہے۔

اس بچی کی پیدائش اوقاتِ کار اور کیلنڈر کے لحاظ سے انوکھی تو ہے ہی لیکن ڈاکٹروں کی بڑی تعداد ان کے والدین کو کہہ چکی تھی کہ ان کے ہاں اولاد نہیں ہوسکتی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بچی کی ماں ایبرلی ایک طرح کی بیماری ہاجکن لمفوما کی شکار تھی جو خواتین میں بانجھ پن کی بڑی وجہ بھی ہے۔

Advertisement

اب اس بچی کی پیدائش پر والدین بہت مسرور ہے اور اس کی انوکھی تاریخ پیدائش کا دنیا بھر میں چرچا بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر