Advertisement
Advertisement
Advertisement

عام آدمی کے ووٹ کے تقدس کے لیے کوشاں ہیں، عالیہ حمزہ

Now Reading:

عام آدمی کے ووٹ کے تقدس کے لیے کوشاں ہیں، عالیہ حمزہ
عالیہ حمزہ ملک

عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ عام آدمی کے ووٹ کےتقدس کے لیے کوشاں ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا کہ کیا کسی نے یوسف رضا گیلانی یا انکے بیٹے کوالیکشن کمیشن آتے دیکھا۔

انہوں نے کہا کہ ہم عام آدمی کے ووٹ کےتقدس کےلیے کوشاں ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم  یوسف رضا گیلانی نے کہا تھا کہ پی  ڈی ایم کے قیام میں پیپلزپارٹی کا کردار تھا، اپوزیشن متحد ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ ملک میں مہنگائی اوربیروزگاری عروج پرہے، لوگوں سے ایک کروڑنوکریوں،50 لاکھ گھروں کا وعدہ کیاگیا، پیکا ایکٹ حکومت کا خوف ہے، پیکا ایکٹ کے خلاف عدالت  جائیں گے۔

Advertisement

یوسف رضا گیلانی نے کہا تھا کہ حکمران  کو پارلیمنٹ پر اعتبار نہیں ،آرڈیننس لاتے ہیں، پارلیمنٹ کو نظر انداز نہ کیا جائے اس کا اپنا کردار ہے، عوامی مارچ 27 تاریخ کوکراچی سے شروع ہو گا۔

سابق وزیراعظم نے کہا تھا کہ 28 تاریخ کی  رات  حیدر آباد رکیں گے، یکم مارچ کوسکھر میں  رات کو قیام کریں گے ، دومارچ  کو رحیم یار خان، پھر وہاں سے بہاولپور اور 3 کو ملتان پہنچیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر