Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد اور ملتان کے مقابلوں میں اب تک کس کا پلڑا بھاری؟

Now Reading:

اسلام آباد اور ملتان کے مقابلوں میں اب تک کس کا پلڑا بھاری؟

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اس ایڈیشن میں اب تک  3 میچز کھیلے ہیں اور تینوں میں کامیابی حاصل کی۔

واضح رہے کہ  اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز 9 بار ایک دوسرے کے مد مقابل آئے جس میں سے  5 میچز یونائیٹڈ نے جیتے جبکہ 4 میچز میں سلطانز کو فتح نصیب ہوئی۔

یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کے خلاف بہترین اسکور 185 ہے جبکہ ملتان سلطانز کا بہترین اسکور 180 ہے۔

ملتان سلطانز کا اسلام آباد کے خلاف کم اسکور  94 ہے جبکہ اسلام آباد کا کم اسکور 91 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر