Advertisement
Advertisement
Advertisement

’پیپلزپارٹی لانگ مارچ کی تیاری کے بجائے سندھ کے حالات بہتربنانے پر توجہ دے‘

Now Reading:

’پیپلزپارٹی لانگ مارچ کی تیاری کے بجائے سندھ کے حالات بہتربنانے پر توجہ دے‘
،عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی لانگ مارچ کی تیاری کے بجائے سندھ کے حالات بہتربنانے پر توجہ دے۔

گور نر عمران اسماعیل سے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کی گورنرہاؤس کراچی میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔


گورنرہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں گورنر سندھ اور ترجمان پنجاب حکومت نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال پراظہار تشویش بھی کیا۔

Advertisement

گورنر عمران اسماعیل نے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت امن و امان بہتر بنانے کے لئے اقدامات کرے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی لانگ مارچ کی تیاری کی بجائے سندھ کے حالات بہتربنانے پرتوجہ دے، افسوس ہے کہ اپوزیشن صرف سیاسی انتشار پھیلانے پریقین رکھتی ہے۔

دوسری جانب حسان خاور نے کہا کہ صحافی کے قتل پر تشویش ہے، سندھ میں امن و امان کی صورتحال پریشان کن ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی سیاست کا کوئی مستقبل ہے نہ ہی عدم اعتماد کی تحریک کا، پیپلزپارٹی کراچی کو پبلک ٹرانسپورٹ تک نہ دے سکی جبکہ تحریک انصاف نے کراچی کے عوام کو گرین لائن بس کا تحفہ دیا۔

پنجاب حکومت کے ترجمان نے مزید کہا کہ آج اربوں روپے کی لاگت سے وفاقی حکومت کے منصوبے میں کراچی میں زیر تعمیر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر