Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، 41 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز

Now Reading:

کراچی، 41 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز

کراچی  میں 41  ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز کل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ونگ 41 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ جمعہ سے ایئرمین گالف کلب کورنگی کریک پر شروع ہو گی۔

مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ پانچ لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ قومی چیمپیئن محمد شبیر اقبال اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ چیمپئن شپ پاکستان گالف فیڈریشن کے سالانہ کلینڈر کا حصہ ہے۔

پروفیشنل، سینئر پروفیشنل، جونیئر پروفیشنل، امیچر اور لیڈیز ایونٹس کے مقابلے ہوں گے۔ بہترین کارکردگی ا پر بیش قیمت کار بطور انعام دی جائے گی۔

فائنلز اور اختتامی تقریب پیر کو ہوگی جس میں پا ک فضائیہ کے سربراہ مہمان خصوصی ہوں گے۔ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر انعامات تقسیم کریں گے۔

Advertisement

 شہر قائد میں ہونے والی کھیل سے سرگرمیوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر