Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے کی کارروائی، فراڈ کے ذریعے رقم ٹرانسفر کروانے والا ملزم گرفتار

Now Reading:

ایف آئی اے کی کارروائی، فراڈ کے ذریعے رقم ٹرانسفر کروانے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد میں ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں خود بینک نمائندہ ظاہر کرکے لوگوں سے فراڈ کے ذریعے رقم ٹرانسفر کروانے والا ملزم  گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم بینک ہیلپ لائن سے مشابہت رکھتے نمبرز سے کال کرکے شہریوں سے بینک اکاؤنٹس اور پاسپورڈ حاصل کرتے تھے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرتے تھے، البتہ ایف آئی اے نے ارسلان نامی ملزم پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے دیگر ملزمان کی تلاش بھی شروع کردی گئی ہے۔

Advertisement

 خیال رہے کہ کچھ روز قبل بھی  ملتان میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے  کارروائی کی گئی تھی، کارروائی کے نتیجے میں خاتون کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم  گرفتار کرلیا گیا تھا۔

 ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ ملزم محسن  خاتون  کو  نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر