Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق

Now Reading:

کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق
corona

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار114ہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزیدایک ہزار455 کور ونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 5 ہزار 328 ہو گئی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں42 ہزار 396کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 3.4 فیصد رہی۔

سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 5 لاکھ 65 ہزار975، خیبر پختونخوا میں 2 لاکھ 15ہزار588، پنجاب میں 5 لاکھ 92، اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار107، بلوچستان میں 35 ہزار 309، آزاد کشمیر میں 42 ہزار 825اور گلگت بلتستان میں 11 ہزار 432 ہو گئی ہے۔

کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 13 ہزار 480 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اس کےعلاوہ سندھ میں8 ہزار48، خیبر پختونخوا 6 ہزار 228، اسلام آباد ایک ہزار9، گلگت بلتستان 189، بلوچستان میں 374 اور آزاد کشمیر میں 786 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر