Advertisement
Advertisement
Advertisement

حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ اسرا بیلگیچ نے تمام حدیں پار کردیں

Now Reading:

حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ اسرا بیلگیچ نے تمام حدیں پار کردیں

ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

Advertisement

انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی اداکارہ کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے کالے لباس میں شیئر کی گئی تصاویر پر جہاں مداح ااداکارہ  کو حسین، خوبصورت اور بہترین جیسے تعریفی پیغامات لکھ رہے وہیں کمنٹ باکس میں ان کی اس تصویر کو کچھ صارفین کی جانب سے پسند نہیں کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ادساکارہ اسرا بیلگیچ سوشل میدیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی دلکش اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر