پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا کی والدہ نے اپنی بیٹی کی رخصتی کے حوالے سے بتا دیا۔
اداکارہ میرا کی والدی میرا کی رخصتی کے حوالے سے کہا کہ میں اپنی بیٹی کی رخصتی کے لیے تیار ہوں۔
یاد رہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد میرا کی والدہ نے عتیق الرحمن کو اپنی دلہن لیکر جانے کی بڑی آفر دے دی۔
سنئیر اداکارہ میرا کی والدہ نے کہا کہ میں عدالتی فیصلے کا احترام کرتی ہوں ، انہون نے مزید کہا کہ میں میرا کو عتیق الرحمن کے سپرد کرنے کو تیار ہوں۔
میرا کی والدہ ن ے مزید کہا کہ میں میرا اور عتیق الرحمن کے درمیان میں صلح کروانے کے لئے کردار ادا کروں گی۔
گزشتہ روز سیشن عدالت نے نکاح نامہ درست قرار دیتے ہوئے میرا کو عتیق الرحمن کی بیوی قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
