
پاکستان کے معروف میزبان عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور نے خواتین کی ہمت سے پیغام دیا ہے۔
عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں حجاب کے حق کے لیے انتہاپسندوں کے سامنے کھڑی ہونے والی طالبہ مسکان خان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Never underestimate the courage a woman is capable of. #Muskan pic.twitter.com/1Gf8ncEZq5
— Syeda Tuba Anwar (@TubaAtweets) February 11, 2022
اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور نے مسکان خان کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ عورت جس ہمت کی صلاحیت رکھتی ہے اسے کبھی کم نہ سمجھیں۔
واضح رہے حال ہی میں ادکارہ طوبیٰ انور کے سابق شوہر نے تیسری شادی کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News