فیصل جاوید
فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کل ہونے والا سینٹ اجلاس یومِ یکجہتی کشمیر کی نسبت سے ہو گا۔
سینیٹر فیصل جاوید خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ کل ہونے والا سینٹ اجلاس یومِ یکجہتی کشمیر کی نسبت سے ہو گا ، چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کی دعوت پر ایک اجلاس 5 فروری کے بعد مظفرآباد میں بھی کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم اپنے کشمیری بھائی بہنوں کے ساتھ ہے ، آزادی کشمیر تک جدوجہد جاری رہے گی-انشاء اللہ
کل ہونے والا سینٹ اجلاس یومِ یکجہتی کشمیر کی نسبت سے ہو گا-چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کی دعوت پر ایک اجلاس 5 فروری کے بعد مظفرآباد میں بھی کرنےکا اعلان کر رکھا ہے- پوری قوم اپنے کشمیری بھائی بہنوں کے ساتھ ہے- آزادی کشمیر تک جدوجہد جاری رہے گی-انشاء اللہ
Advertisement— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) February 3, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
