Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘عمران صاحب! قوم کولنگرخانوں کی نہیں کارخانوں کی ضرورت ہے’

Now Reading:

‘عمران صاحب! قوم کولنگرخانوں کی نہیں کارخانوں کی ضرورت ہے’
احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہےکہ عمران صاحب قوم کولنگرخانوں کی نہیں کارخانوں کی ضرورت ہے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فارن فنڈنگ میں اربوں روپےکاگھپلہ کیاگیا،ثاقب نثاربتائیں انہوں نےصادق وامین کیسےقراردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی نے بیرونی اشاروں پرملک کوتباہ کردیا، عمران خان کی آمدن سوا لاکھ سےایک کروڑکیسےہوگئی؟ عمران خان غیرملکی تحفوں کی تفصیلات کیوں نہیں بتارہے؟ عمران خان بتائیں فارن فنڈنگ کاپیسہ کس کی جیب میں گیا؟

احسن اقبال نے کہاکہ عمران خان نےاسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کوتحفےمیں دیدیا ہے، معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کی جھولی میں پھینک دی، اب توہم قازقستان کےبھی مقروض ہونے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے مہنگائی عروج پر ہے، شاہد خاقان

Advertisement

 مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ نیب ساراکام عمران خان کےاشاروں پرکررہاہے، ہم نےعوام کوبیکاری نہیں روزگاروالابناناہے، عمران خان نے22 کروڑعوام کی زندگی اجیرن کردی،عمران صاحب قوم کولنگرخانوں کی نہیں کارخانوں کی ضرورت ہے۔

رہنمان لیگ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپےسےزائداضافہ ہورہاہے،عمران خان کوصرف جھوٹےمقدمات بنانےکامعلوم ہے، کسان کھادکےحصول کےلیےدربدرکی ٹھوکریں کھارہےہیں، کارڈاسکیم کاڈھونگ رچاکرادویات کمپنیوں کوفائدہ پہنچایاگیا۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان کومعلوم نہیں معیشت کس طرح چلانی ہے، ہمارےخاندان نےکردارکشی کاسامناکیا، حکومت کےجھوٹےمقدمات کاسامناکررہےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر