اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے ریلوے تباہ کیا، انہیں کس بات پرایوارڈ ملا؟
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں ٹول ٹیکس دگنا ہونے کے باوجود مراد سعید پہلے نمبر پر کیسے؟
انہوں نے کہا کہ شیخ رشید نے ریلوے تباہ کیا، انہیں کس بات پرایوارڈ ملا؟ وزیر ہَوا بازی کو کس بات کا تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا؟ عمران خان نے شوکت ترین کو مہنگائی 21فیصد پہنچانے پر ایوارڈ دیا ؟
اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ حماد اظہرکو کاروبار تباہ کرنے پر تعریفی سند دی گئی ، لاہور کو آلودگی میں پہلے نمبر پر لانے پر زرتاج گل کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
