
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نےکہا ہے کہ وہ اپنے سے چھوٹے عمر کے لڑکے سے شادی کر سکتی ہیں۔
اداکارہ عائشہ عمر نے فیشن میگزین کو انٹرویو دیا جس میں میزبان نےسوال کیا کہ ’کیا وہ اپنے سے کم عمر لڑکے سے شادی کر سکتی ہیں؟
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
میزبان کی جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں داکارہ نے کہا ک اگر مجھے لگا کہ ایک لڑکا مجھ سے کم عمر ہے لیکن وہ ایک میچور ہے،میری اس کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی بن رہی ہے تو مجھے اس سے شادی کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہوگا،کیونکہ میرے نزدیک عمر صرف ایک نمبر کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عائشہ عمر نے مزید کہا کہ آپ کی صحت،آپ کے سوچنے کا انداز،کھانا پینا اور ظاہری شخصیت آپ کی عمر ظاہر کرتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی انسان کی بائیولوجی عمر آپ کی اصل عمر سے بہت مختلف ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News