
وزیر تعلیم سندھ نے اساتذہ کو لائسنس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ دیگر شعبوں کی طرح اساتذہ کو بھی لائسنس جاری کیا جائے گا، تعلیمی اداروں میں صرف لائسنس یافتہ اساتذہ ہی فرائض انجام دے سکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ لائسنس سندھ ٹیچرز ٹریننگ اتھارٹی جاری کرے گی ، یہ فیصلہ شعبہ تدریس کی بہتری کے لیے کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement