
پاکستان کی معروف کشمیری نژاد ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اس بار شرم کی تمام حدیں پار کر دیں۔
اپنی بولڈنیس کے لیے مشہور سعیدہ امتیاز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائل ہو رہی ہے، جس میں وہ انتہائی مختصر لباس میں اپنی ویڈیو بناتی نظر آرہی ہیں۔
انہوں نے اپنے پوشیدہ اعضاء کو صرف سفید رنگ کے کپڑوں کے دو ٹکڑوں سے ڈھانپا ہوا ہے، ساتھ ہی اپنے ہاتھ میں کیمرہ لیے خود کو آئینے میں دیکھ کر فلما بھی رہی ہیں۔
سعیدہ کی یہ شرمناک ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آپے سے باہر ہو گئے ہیں۔
سلیمان احمد نامی صارف لکھتے ہیں کہ کیا یہ بے حیائی اور فحاشی نہیں ہے؟ کیا یہ ٹوئٹر کمیونٹی کے معیارات کے خلاف نہیں ہے؟
https://twitter.com/suleman932/status/1496876842585927694?s=20&t=JhzTg046qywj29M1jmOoqw
آلو چاٹ نامی ٹوئٹر ہینڈل نے ان کے گٹھنوں پر تنقید کر ڈالی۔
https://twitter.com/Alo_Chaat/status/1496890331949903880?s=20&t=JhzTg046qywj29M1jmOoqw
زوبی خان نے لکھا کہ کیا ان کا ایک پاوں چھوٹا ایک بڑا ہے؟
https://twitter.com/zobi_ktk/status/1497208829448265728?s=20&t=JhzTg046qywj29M1jmOoqw
یہ پہلی بار نہیں کہ سعیدہ امتیاز کو اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو۔
اس سے قبل بھی انہوں نے کئی مرتبہ اس طرح کی ویڈیوز شئیر کی ہیں۔
سعیدہ امتیاز وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بائیوگرافی پر مبنی فلم “کپتان” میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کردار ادا کر چکی ہیں۔
قبل ازیں انہوں نے 2018 میں بننے والی جاوید شیخ کی فلم “وجود” اور 2017 میں بننے والی فلم “راستہ”، ”ری ڈرم” میں بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News