Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، جعلی مشروبات برآمد

Now Reading:

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، جعلی مشروبات برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ٹانک میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں جعلی مشروبات کا یونٹ سیل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ٹانک میں جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مار کر جعلی مشروبات برآمد کر لیں۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام نے بتایا کہ کارروائی کے دوران یونٹ سے 10 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات برآمد کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، 240 لیٹر سے زائد ناقص دودھ تلف

حکام نے بتایا کہ مشروبات کو ضلع ٹانک اور لکی مروت کے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا، کارروائی کے دوران فیکٹری سیل کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ یونٹ سے فلنگ مشینیں اور پیکنگ میٹریل بھی ضبط کرلئے ہیں۔

Advertisement

ڈی جی فوڈ سیفٹی اتھارٹی شاہ رخ علی خان کا کہنا ہے کہ صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے، صحت عامہ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر