Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسٹن بیبر ’جسٹس ورلڈ ٹور‘ کرنے کے لیے تیار

Now Reading:

جسٹن بیبر ’جسٹس ورلڈ ٹور‘ کرنے کے لیے تیار

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر ’جسٹس ورلڈ ٹور‘ کرنے کے لیے تیار ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر  اس ٹور میں انسانیت کی بہتری کے لیے کئی اہم اقدامات شامل ہیں۔

جسٹن بیبر اپنے ’جسٹس ورلڈ ٹور‘ کے ساتھ اسٹیج کو اپنی شاندار پرفارمنس سے گرمانے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔

یاد رہے کہ ’جسٹس ورلڈ ٹور‘  کا آغاز  18 فروری سے سان ڈیاگو سے ہوا تھا۔

جسٹن بیبر نے اپنے اس ورلڈ ٹور سے دنیا میں تیزی سے رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلی اور کرمنل جسٹس کے قوانین میں اصلاحات کے بارے میں آگاہی کی مہم کا حصّہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گلوکار کا یہ ورلڈ ٹور 2020 میں شیڈول کیا گیا تھا جو عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر