Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں کی پی ایس ایل کے میچز دیکھنے کی خواہش پر رمیز راجہ کا بیان

Now Reading:

بچوں کی پی ایس ایل کے میچز دیکھنے کی خواہش پر رمیز راجہ کا بیان

پی ایس ایل کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کی خواہش رکھنے والے بچے کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد رمیز راجہ کا بیان سامنے آ گیا ہے۔

پی ایس ایل کو کورونا کے عفریب سے بچانے کے لئے پی سی بی نے 12 سال سے کم عمر بچوں کی اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔

پہلے میچ کے اختتام کے بعد اسٹیڈیم کے باہر فٹ پاتھ پر بیٹھے 11 سالہ حمزہ فراز اور اس کے دوستوں نے پی سی بی کی انتظامیہ سے درخواست کی تھی کہ انہیں پی ایس ایل کے میچز دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے۔

حمزہ فراز نے اپنی وڈیو میں پی سی بی سے کہا تھا کہ ویک اینڈ پر 12 سال سے کم عمر بچوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے۔

Advertisement

حمزہ فراز کی یہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی، جس کے جواب میں پی سی بی کے چئیرمین رمیز راجہ نے معصوم حمزہ فراز اور اس کے دوستوں کو ایک وڈیو میں جواب دیا ہے۔

رمیز راجہ نے اپنی جوابی وڈیو میں حمزہ فراز کو کہا میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں آپ کا پی اسی ایل سے پیار وڈیو میں نظر آرہا ہے ، لیکن بدقسمتی سے کورونا کے باعث بچوں کے اسٹیڈم میں داخلے پر پابندی ہے۔

رمیز راجہ نے حمزہ فراز کو امید دلاتے ہوئے کہا کہ میں نے آپ کی درخواست پر متعلقہ اداروں کو کہا ہے کہ کسی نہ کسی طرح 12 برس سے کم بچوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی راہ ہموار کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر