Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام چاہتے ہیں سندھ میں پی ٹی آئی کوموقع ملے، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

عوام چاہتے ہیں سندھ میں پی ٹی آئی کوموقع ملے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام چاہتے ہیں سندھ میں پی ٹی آئی کوموقع ملے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سندھ حقوق مارچ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قافلہ 6 مارچ کوعمران خان کا پیغام لیکر کراچی پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے تیار ہے، عوام چاہتے ہیں سندھ میں پی ٹی آئی کوموقع ملے، سندھ کےعوام کہہ رہے ہیں ہمارے حقوق کا حساب دو۔

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ تبدیلی کے سفرپرنکلنے کیلئے تیار ہیں، سندھ کے لوگ اب تبدیلی چاہتے ہیں، بلاول بھٹوعوام کے حقوق کا حساب دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آٹا سستا ہونے کا ریلیف عوام کو ہر صورت پہنچائیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی کو آذربائیجان کا دورہ کریں گے
چیف الیکشن کمشنر پشاور میں ہونے والی دھاندلی کی فوری انکوئری کا حکم دے، کامران بنگش
حکومتی ذرائع نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پر قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا
وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
لوگ ہمارے شہید ہوئے، ہم معافی کس سے اور کیوں مانگیں، عمر ایوب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر