Advertisement
Advertisement
Advertisement

’حکومت نے قومی اداروں کو بھی سیاسی آلودگی کا شکار بنادیا ہے‘

Now Reading:

’حکومت نے قومی اداروں کو بھی سیاسی آلودگی کا شکار بنادیا ہے‘
شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی وسطیٰ پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت نے قومی اداروں کو بھی سیاسی آلودگی کا شکار بنادیا ہے۔

شہزاد سعید چیمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ زبان بندی سے نظر بندی تک، تمام حکومتی حربے ناکام ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ پیکا قانون نیازی کیلئے کلنک کا ٹیکہ ثابت ہو گا، حکومت نے قومی اداروں کو بھی سیاسی آلودگی کا بنادیا ہے۔

پی پی شہزاد سعید چیمہ نے کہا کہ آرڈیننسوں کی بیساکھیوں پر کھڑی حکومت گرنے والی ہے، چار درباری وزراء کے بیانات پر عوام انہیں روزانہ چار حرف بھیجتے ہیں۔

سیکرٹری اطلاعات نے مزید کہا کہ نالائقوں کے ٹولے نے صحافت، سیاست، معیشت اور معاشرت کو پرا گندہ کر دیا ہے، لانگ مارچ اور عدم اعتماد حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگے۔

Advertisement

پاکستان پیپلز پارٹی کو لانگ مارچ کی اجازت مل گئی

کمشنر کراچی نے پاکستان پیپلز پارٹی کو لانگ مارچ کی اجازت دے دی، کمشنر کراچی کو پیپلز پارٹی رہنما وقار مہدی نے درخواست دی تھی۔

اجازت نامے کے مطابق ضلعی پولیس لانگ مارچ قافلے کو سیکورٹی فراہم کرے گی، لانگ مارچ منتظمین ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق جاری رکھنے کے پابند ہونگے۔

اجازت نامے میں کہا گیا تھا کہ لانگ مارچ کے دوران اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی، 27 فروری کو لانگ مارچ قافلہ مزار قائد سے نکلے گا۔

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ مزار قائد سے شاہراہ قائدین ہوتا ہوا شاہراہِ فیصل پہنچے گا اور لانگ مارچ کے دوران ٹریفک پولیس ٹریفک کنٹرول کے لئے موجود رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر