صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گرین لائن بس سروس کا دورہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لائن میں لگ کر ٹکٹ خریدا اور بس میں سوار ہوئے ، ان کے ہمراہ پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی نے بھی سفر کیا۔
President Dr. Arif Alvi during his ride on the Green Line Bus Service Karachi. pic.twitter.com/pHoRKFI3kh
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) February 21, 2022
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کو سفری سہولیات دے کر ان کا دیرینہ مطالبہ وفاقی حکومت نے پورا کیا جو کہ قابل ستائش ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا گرین لائن بس سروس کا دورہ
صدر مملکت نے لائن میں لگ کر ٹکٹ خریدا اور بس میں سوار ہوئے
کراچی کے شہریوں کو سفری سہولیات دے کر ان کا دیرینہ مطالبہ وفاقی حکومت نے پورا کیا جو کہ قابل ستائش ہے، صدر مملکت pic.twitter.com/1J7W5N6sem
Advertisement— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) February 21, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
