Advertisement
Advertisement
Advertisement

آٹھویں کلاس کی طالبہ سے 3 ملزمان کی اجتماعی زیادتی

Now Reading:

آٹھویں کلاس کی طالبہ سے 3 ملزمان کی اجتماعی زیادتی

آٹھویں کلاس کی طالبہ سے 3 ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

شیخوپورہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں آٹھویں کلاس کی طالبہ کو 3 درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 16 سالہ کشف پڑھنے کے ساتھ اپنے باپ کا ہاتھ بٹانے کے لئے میڈیکل سٹور پر کام کرتی ہے، ملزمان نے فون کے ذریعہ سہیلی کو ملنے کا بہانہ بنا کر گھر سے بلوایا۔

Advertisement

پولیس نے بتایا کہ ملزمان کشف کو ڈیرہ غریب عالم میں ایک مکان میں لے گئے اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے میڈیکل کے لئے کشف کو ڈی ایچ کیو اسپتال بجھوا دیا، پولیس تا حال کسی بھی ملزم کو گرفتار نہ کر سکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر