Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوسف رضا گیلانی استعفی نہیں دیں گے، پلوشہ خان

Now Reading:

یوسف رضا گیلانی استعفی نہیں دیں گے، پلوشہ خان
پلوشہ خان

پلوشہ خان نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی استعفی نہیں دیں گے۔

پیپلزپارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی کے خلاف ایک مہم چلائی جارہی ہےمہم میں تاثر دیا جارہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ڈیل کرلی۔

 پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ یوسف رضاگیلانی استعفی نہیں دیں گے، اتحادی اب بھی اپوزیشن لیڈر کے ساتھ ہیں۔

مہنگائی کے سوال پر سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ یہ حکومت آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ چکی ہےجس دن ملک میں سول نافرمانی شروع ہوئی وزیراعظم ہاؤس رہے گا نہ اسکی دیواریں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بلکل خطرناک ہیں، آج بھی ہماری جان مال اور عوام کے لیے بھی خطرہ ہیں۔

Advertisement

پیپلزپارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے شاہ محمود قریشی کے سینٹ میں بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حضرت علی کا قول ہے جس پر احسان کرو اسکے شر سے بچو، کل شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر ثابت کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر