Advertisement
Advertisement
Advertisement

میا خلیفہ اپنے مداحوں کو کیا تحفہ دینے والی ہیں؟

Now Reading:

میا خلیفہ اپنے مداحوں کو کیا تحفہ دینے والی ہیں؟

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے رائے طلب کر لی ہے۔

انسٹگرام پر میا خلیفہ کے 32 ملین فالوورز ہوچکے ہیں، اور انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ وہ اپنے مداحوں کا شکریہ کس طرح ادا کریں۔

اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں غیر یقینی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے میا خلیفہ نے  لکھا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا میں اس کی خوشی کیسے مناوں، کیا میں اپنے تمام فالوورز کو ایک شکریہ کا کارڈ بھیجوں؟

The social media personality ammassed the followers after a brief porn career

قبل ازیں میا خلیفہ نے اپنی جسامت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ ہمیشہ سے اتنی دبلی پتلی نہیں تھیں، اپنے اسکول کے دنوں میں فربہ جسامت کی مالک تھیں اور اکثر انہیں مزاق کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔

Advertisement

29 سالہ سابقہ فحش اداکارہ نے کہا کہ وزن گھٹاتے ہی انہیں جنسی خواہشات نے ایسے کام کرنے پر مجبور کردیا تھا۔

اس کے علاوہ مجھے مسلسل اپنی اہمیت بڑھانے کی خواہش تھی جس کی وجہ سے میں نے ہر کسی کو خود کو چھونے دیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہر وہ شخص جو میری خواہش پوری کرتا میں اس کی خواہش پوری کیا کرتی تھی۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ویلنٹائنز ڈے بھی منایا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے گلوکار بوائے فرینڈ جے کورٹیز کے ساتھ تصاویر شیئر کیں، ساتھ ہی انہیں “رومانس کنگ” کا ٹائٹل بھی دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر