Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹیل نے 2024 تک اپنے جدید پروسیسر کا اعلان کردیا

Now Reading:

انٹیل نے 2024 تک اپنے جدید پروسیسر کا اعلان کردیا

ایرولیک اور لونر لیک انٹیل کے دو نئے پروسیسرز میں شامل ہیں جو اگلے دوبرسوں میں فروخت کے لیے پیش کئے جائیں گے۔

کمپنی کے سی ای او پیٹ جیلسنگر نے حال ہی میں انٹیل کی ایک میٹنگ میں کہا گیا ہے کہ اگلی جنریشن کے مائیکروپروسیسر میں ایرولیک کے نام سے نیا پروسیسر 2024 میں سامنے آئے گا۔ ایرولیک کو ففٹینتھ جنریشن کورسیریز کے پروسیسر میں شامل کیا گیا ہے۔

ایئرولیک میں تین پروسیسر کامجموعہ یا نوڈ شامل کیا گیا ہے جن میں انٹیل فور، انٹیل 20 اے، اور ایکسٹرنل این تھری ٹیکنالوجی شامل ہوگی۔ تاہم تجزیہ کاروں کے مطابق لونرلیک 2025 میں لانچ ہوگا اس میں 18 اے اور ایک خفیہ ٹیکنالوجی استعمال ہوگی جسے انٹیل نے اب تک افشا نہیں کیا ہے۔

2024 کے بعد گرینائٹ ریپڈز اور سیرا فوریسٹ کے نام سے پروسیسر لانچ کئے جائیں گے۔ بعض افراد کے مطابق یہ نئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر