Advertisement
Advertisement
Advertisement

دعا ہے کہ میرا کیرئیر ختم نہ ہو، جیمز اینڈرسن

Now Reading:

دعا ہے کہ میرا کیرئیر ختم نہ ہو، جیمز اینڈرسن

انگلینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بالر جیمز اینڈرسن نے اسکواڈ میں منتخب نہ ہونے پر کہا کہ،’دعا ہے کہ میرا کیرئیر ختم نہ ہو‘۔

انگلینڈ کے لئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بالر جیمز اینڈرسن کو ویسٹ انڈیز کے ٹور کے لئے منتخب نہیں کیا گیا ہے۔

جیمز اینڈرسن کے علاوہ اسٹورٹ براڈ بھی ویسٹ انڈیز کے لئے سلیکٹرزکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

انگلینڈ دورہ ویسٹ انڈیز میں تین ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

جیمز اینڈرسن نے اسکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں دعا کر رہا ہوں کہ میرے کیرئیر کا ابھی اختتام نہ ہو۔

Advertisement

جمیز اینڈرسن نے مزید کہا کہ اگر میں مستقبل میں انگلینڈ ٹیم کا حصہ نہ بنا تو میں جانتا ہوں ہوں کہ مجھے سپورٹ کرنے والے بہت لوگ موجود ہیں جو میرے لئے اہم ہے۔

سیم بالر جیمز اینڈرسن نے کہا کہ وہ کاؤنٹی کرکٹ میں لنکا شائر کی طرف سے اپریل میں ایکشن میں ہوں گے اور اپنی پرفارمنس سے ٹیم میں دوبارہ آنے کی کوشش کروں گا۔

جیمز اینڈرسن نے کہا کہ مجھ میں سلیکٹرز کو متاثر کرنے کی صلاحیت موجود ہے جس کا میں بھرپور فائدہ اٹھاؤں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر