Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان آنے سے قبل ڈیوڈ وارنر کا بیٹیوں کے نام جذباتی بیان

Now Reading:

پاکستان آنے سے قبل ڈیوڈ وارنر کا بیٹیوں کے نام جذباتی بیان

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر پہلی دفعہ پاکستانی سرزمین پر قدم رکھنے سے قبل اپنی بیٹیوں اور اہلیہ کے نام جذباتی پیغام دیا۔

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان دورے کے لیے آج رات کسی بھی وقت پاکستان پہنچنے والی ہے۔۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔

اس وقت آسٹریلیا کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں چھائی ہوئی ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر ہے میزبان ملک پاکستان سے سیریز کے دوران سب کی نظریں ڈیوڈ وارنر پر ہوں گی، کیونکہ انہوں نے گزشتہ ماہ آسٹریلوی ٹیم کی ایشز سیریز 4-0 سے جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

پاکستان کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل وارنر نے انسٹاگرام پر فیملی کے لیے جذباتی پیغام لکھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by David Warner (@davidwarner31)

انہوں نے اپنی اہلیہ کینڈس، بیٹی آئیوی، انڈی اور اسلا کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے وارنر نے لکھا کہ الوداع کہنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ میری گرلس کو الوداع کہنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔ پچھلے چند مہینوں میں ہم نے بہت مستی کی۔

Advertisement

وارنر پاکستان دورے کے بعد آئی پی ایل میں مصروف ہوں گے۔ جو 26 مارچ سے شروع ہوگا۔ وارنر کو دہلی کیپٹلس نے 6.25 کروڑ روپے میں خریدا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر