Advertisement
Advertisement
Advertisement

ووٹ کا حق ملنے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کی عزت میں اضافہ ہوگا، پرویز الہٰی

Now Reading:

ووٹ کا حق ملنے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کی عزت میں اضافہ ہوگا، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ووٹ کا حق ملنے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کی عزت میں اضافہ ہوگا۔

چوہدری پرویز الہٰی سے سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض کے صدر پاکستان مسلم لیگ امتیاز احمد کی اسمبلی چیمبر میں ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں چوہدری اظہر وڑائچ سعودی عرب میں مسلم لیگ کے صدر کے طور پر اچھا کام کر رہے ہیں، انکی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

پرویز الہٰی نے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  کہا کہ پاکستان سے باہر پارٹی کو متحرک کرنے کے لئے کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ ووٹ کا حق ملنے پر اوورسیز پاکستانیوں کو جمہوریت کے عمل میں شامل کرلیا گیا ہے، ووٹ کا حق ملنے کے بعد اب ہر حکومت سمندر پار پاکستانیوں کی قدر پر مجبور ہوجائے گی۔

Advertisement

ملاقات میں امتیاز احمد نے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کو ریاض میں پارٹی کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔

دوسری جانب اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے پارٹی کنونشن میں شرکت کی یقین دہانی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر