Advertisement
Advertisement
Advertisement

15 فروری کا دن مغرب کی ناکامی کے طور پر یاد رکھا جائے گا، ماریہ ظاہر

Now Reading:

15 فروری کا دن مغرب کی ناکامی کے طور پر یاد رکھا جائے گا، ماریہ ظاہر

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ 15 فروری 2022 کا دن مغرب کی ناکامی کے دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

یوکرین کی سرحد پر ایک لاکھ روسی فوج کی موجودگی پر امریکہ نے حملے کا جو پروپیگنڈا کیا تھا وہ آج روسی افواج کی اپنی بیرکوں میں واپسی کے بعد ختم ہو گیا ہے۔

امریکہ کی جانب سے گزشتہ ایک ماہ سے یہ پروپیگنڈا کیا جاتا رہا کہ روسی افواج یوکرین پر حملہ کرنے والی ہیں، اس حوالے سے خطے میں مزید خوف و ہراس پھیلانے کے لئے امریکہ نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا حکم دے دیا تھا۔

امریکہ کی حمایت دیگر ممالک نے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین سے نکلنے کا حکم دے دیا تھا۔

ہر نئے امریکہ کی جانب سے ایک نیا بیان سامنے آتا تھا جس کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا تھا کہ شاید چند گھنٹوں بعد روس افواج یوکرین پر دھاوا بول دے گی۔

Advertisement

اس حوالے سے روسی کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیان سامنے نہیں آیا بلکہ اس نے امریکی بیان بازی پر اسے ’ہسٹریا‘ کا مریض قرار دیا تھا۔

آج ہی روسی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ روسی فوج اپنی مشقوں کے بعد بیرکوں میں جانا شروع ہو گئی ہیں۔

روس نے فوجی مشقوں کے دائرہ کار میں فرائض مکمل کرنے والی بعض فوجی یونٹوں کی اپنی بیسوں کی طرف واپسی کا اعلان کیا ہے۔

روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ ظاہرووا نے شوسل میڈیا سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ مشقوں میں فرائض مکمل ہونے کے بعد بعض روسی فوجی یونٹوں نے بیسوں کی طرف واپسی شروع کر دی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ “15 فروری 2022 کا دن جنگی پروپیگنڈے میں مغرب کی ناکامی کے دن کے طور پر تاریخ کا حصہ بنے گا۔ کوئی ایک بھی گولی چلے بغیر شرمندگی اور ہزیمت کے ساتھ” یہ امریکہ کی شکست کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر