سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بڑا کارنامہ کا انجام دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن نے دو ہفتوں بعد مسافر کا لاکھوں روپے مالیت کا گمشدہ سونے کا بیگ ڈھونڈ کر بیگ کے مالک کے حوالے کردیا ہے۔
سول ایوی ایشن حکام کے مطابق غیر ملکی ایئر لائن کے زریعے مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والے مسافر کا بیگ گم ہوا جس میں سوار مسافر نائب خان کے بیگ میں 35 تولہ سونا تھا۔
سول ایوی ایشن حکام نے باتایا کہ شکایت کرنے پر سول ایوی ایشن نے سی سی ٹی وی کیمرے کے مدد سے بیگ کا سراغ لگایا۔
حکام نے بتایا کہ متاثرہ مسافر کا بیگ اسی فلائٹ میں سواردوسرا مسافر غلطی سے اپنے ہمراہ لے گیا تھا ، جس کے بعد سول ایوی نے دو ہفتوں میں گمشدہ بیگ کا سراغ لگا کر بیگ اصل مالک کے حوالے کر دیا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
