Advertisement
Advertisement
Advertisement

لذت سے بھرپور اسٹرابیری کونسی بیماریوں سے تحفظ دیتی ہے؟

Now Reading:

لذت سے بھرپور اسٹرابیری کونسی بیماریوں سے تحفظ دیتی ہے؟

اسٹرابیری کئی طبی فوائد کی حامل،غذائیت اور لذت سے بھرپور ہوتی ہے ساتھ ہی یہ ہمیں کئی بیماریوں کا شکار ہونے سے بھی بچاتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹرابیری اراضِ قلب سمیت کینسر سے تحفظ فراہم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے  یہ ایچ ڈی ایل یعنی مضر کولیسٹرول کم کرتی ہے اور بلڈ پریشر کو متوازن رکھتی ہے۔

کیونکہ اسٹرابری کولسیٹرول، چکنائی، سوڈیئم اور دیگر اجزا سے پاک ہوتی ہے، جبکہ اس میں موجود پولی فینولزاور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں۔

Researchers hope to extend Northeast's strawberry season - Vegetable  Growers News

دوسری جانب یہ وٹامن سی کا خزانہ بھی ہے اس کے علاوہ اسٹرابیری میں پوٹاشیئم اور مینگنیز بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔

Advertisement

آیئے اسٹرابیری کے طبی فوائد پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

امراضِ قلب سے تحفظ

2019 میں شائع ہونے والے ایک مطالعے کے مطابق اسٹرابری میں ایک قیمتی مرکب اینتھوسیانِن پایا جاتا ہے جوکہ دل کے امراض کو دور کرتا ہے اور قلبی صحت کو برقرار رکھتا ہے، جبکہ اسٹرابیری میں موجود پوٹاشیئم بھی دل کے لئے بہت مفید قرار دیا گیا ہے، سی ڈی سی کے مطابق پوٹاشیئم جتنا زیادہ کھایا جائے دل کی صحت اتنی ہی بہتر ہوتی ہے۔

Health Benefits of Strawberry: 7 Reasons to Include Strawberries in Your  Diet | India.com

فالج کے خلاف مفید

2016 میں 11 کلینیکل ٹرائلز یعنی طبی آزمائشوں کا تجزیاتی جائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کہ فلے وینوئڈ کھانے سے فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے تاہم اسٹرابیری میں فلے وینوئڈز کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو فالج کے عمل کو روکنے کی صاحیت رکھتی ہے۔

Advertisement

کینسر کے خلاف مؤثر

2016 میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق اسٹرابیری اور دیگر اقسام کی بیریاں کئی اقسام کے کینسر کو روکنے اور ان سے تحفظ فراہم کرنے کا کام کرسکتی ہے، اسٹرابری بالخصوص چھاتی اورآنتوں کے کینسرکے خطرے کی روک تھام کے لئے مفید ہے ماہرین کا ماننا ہے کہ اسٹرابیری جگر، پھیپھڑوں اور لبلبے کے سرطان کو بھی روک سکتی ہے۔

Luscious Strawberry – Premium Fragrance Oil For Candles & Cosmetic - V  Candle Supplies

ہائی بلڈ پریشر

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کا شکار افراد اسٹرابیری ضرور کھائیں، 2012 اور 2018 میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اسٹرابری میں موجود سوڈیئم فوری طور پر بدن کا حصہ بن جاتا ہے اور اس سوڈیئم کی وجہ سے دل قوی ہوتا ہے جبکہ بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر