Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون 14 پرو کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

Now Reading:

آئی فون 14 پرو کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی
آئی فون 14کے ڈسپلے کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

عالمگیر وبا کورونا کے دوران امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل کی متعارف کرائی گئی سیریز آئی فون 13 نے فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ گیجٹس 360 میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایپل اپنے کام یاب فلیگ شپ ماڈل آئی فون 13 پرو کےبعد آئی فون 14 پرو سیریز متعارف کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔


رپورٹ کے مطابق آئی فون حال ہی میں لانچ ہونے والے اپنی حریف کمپنی سام سنگ کے گلیکسی ایس 22 اور سام سنگ گلیکسی ایس 22 پلس ماڈل کوٹکر دینے کے لیے آئی فون 14 پرو کو 8 جی بی ریم تک آراستہ کر سکتا ہے، جو کہ ایپل کی جانب سے آئی فون میں دی گئی سب سے زیادہ ریم ہوگی۔

Advertisement

 یہ بھی پڑھیں : آئی فون سب کے لیے! ایپل کا سستا ترین فون منظر عام پر 

آئی فون 12 پرو اور آئی فون 13 پرو میں اس وقت 6 جی بی ریم دی گئی ہے۔ تاہم ایپل 2021 میں لانچ کیے گئے آئی پیڈ پرو میں پہلے ہی 16 جی بی ریم پیش کرچکی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایپل آئی فون 14 پرو کی پروڈکشن بہت برے پیمانے پر کرے گی تاکہ گزشتہ سال رونما والی صورت حال سے بچا جاسکے، جس میں آئی فون 13 پرو کی مارکیٹ میں قلت پیدا ہوگئی تھی۔

ایپل کی جانب سے آئی فون 14 پرو سیریز کے حوالے سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر