
عاصم افتخار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 23 فروری سے روس کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 23 فروری سے روس کا 2 روزہ دورہ کریں گے ، کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ روس مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا، پاکستان روس تعلقات باہمی اعتماد اور علاقائی و عالمی مسائل پر یکساں مؤقف پر مبنی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News