
لالی ووڈ کی معروف اداکارہ صاحبہ کی اپنے بیٹے زین خان کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر شئیر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زین خان ہاتھ میں گٹار پکڑے اپنی گلوکاری سے والدہ کو محظوظ کررہے ہیں۔
اس ویڈیو میں زین خان گلوکار عاصم اظہر کا مقبول ترین گیت ہمراہ گارہے ہیں۔
اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ میرا بیٹا میرے لئے میرا پسندیدہ گانا گا رہا ہے۔
صاحبہ نے پوسٹ میں بیٹے اور عاصم اظہر دونوں کو ٹیگ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News