Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل آباد میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Now Reading:

فیصل آباد میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

فیصل آباد میں سٹی پولیس آفیسر غلام مبشر میکن کی ہدایت پر پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے کارروائی کے دوران 436 مقدمات کا اندراج کر کے 442 ملزمان گرفتار کر لیے، ملزمان کے قبضے سے 02 رائفلز 223 بور ، 02 پسٹل 30 بور سمیت 4 ہزار سے زائد پتنگیں برآمد ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ پتنگ بازی ایک انتہائی خطرناک کھیل ہے جس کی وجہ سے ہر سال کئی افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، یہ صرف وہی لوگ نہیں ہوتے جو پتنگ بازی کا شوق پورا کرتے ہوئے جان کی بازی ہارتے ہیں۔

ہلاک ہونے والوں میں سے اکثر ایسے افراد ہوتے ہیں جنہیں پتنگ بازی کا کوئی شوق نہیں ہوتا نہ ہی وہ اس قاتل کھیل کا طریقہ جانتے ہیں بلکہ وہ ویسے ہی کسی آوارہ ڈور کی زد میں آ کر بے دردی سے جان دے دیتے ہیں یعنی پتنگ بازی ایک ایسا کھیل ہے جس میں کھلاڑی اپنا نقصان کم جبکہ دوسروں کا زیادہ نقصان کر دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

‘ہم گریٹر تھل کینال نہیں بننے دیں گے’

Now Reading:

‘ہم گریٹر تھل کینال نہیں بننے دیں گے’

وزیر آب پاشی جام خان شورو کا کہنا ہے کہ ہم گریٹر تھل کینال نہیں بننے دیں گے۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر آب پاشی جام خان شورو نے کہا کہ سندھ نے گریٹر تھل کینال پر پھر پور آواز اٹھائی، اس کو اب پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کو بھیج دیا گیا ہے۔

جام خان شورو نے کہا کہ پہلے ہمارے اعتراضات نہیں سنے گئے تھے، جس پر ہم نے اعتراضات کیے تھے اس لیے یہ واپس پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کو گیا ہے۔

وزیر آب پاشی نے کہا کہ کیا پاکستان میں اتنا پانی ہے کہ نیا کینال بنایا جائے؟ اٹارنی جنرل نے رپورٹ دی کی 1991 کے آبی معاہدے پر عمل نہیں ہورہا۔

  جام خان شورو نے کہا کہ رپورٹ میں کہا گیا کہ پانی کی کمی ہے جبکہ بدین ٹھٹھہ کی زمین بنجر ہورہی ہے، ہم گریٹر تھل کینال نہیں بننے دیں گے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ جلالپور کینال ہماری مرضی کے بغیر بنا رہے ہیں، یہ پاکستان کی تباہی کا پروجیکٹ ہے سندھ کو اس پر شدید تحفظات ہیں۔