Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے این ایف انٹیلیجنس کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

Now Reading:

اے این ایف انٹیلیجنس کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)  اور اے این ایف بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ میں مشترکہ کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں چمن روڈ پر واقع کلی کثیر کارروائی کی گئی ، کارروائی کے نتیجے میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔

ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ منشیات میں 215 کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن شامل  ہے۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل بھی اے این ایف انٹیلیجنس نے کراچی میں بڑی کارروائی کی تھی،کارروائی کے دوران منشیات کا دھندا کرنے والے نیٹ ورک کے تین کارندے گرفتار کر لئے گئے تھے۔

کارروائی کے دوران ملزمان سے  94.800 کلوگرام چرس برآمد ہوئی جبکہ مجموعی طور پر 1200 گرام چرس کے 79 پیکٹ برآمد ہوئے اور جوہر چورنگی کے قریب دورانِ تلاشی رکشہ سے 2 پیکٹ چرس برآمد ہوئی تھی۔

Advertisement

اے این ایف کے حکام نے بتایا تھا کہ گرفتار ملزمان بلوچستان اور پشاور سے منشیات کراچی اسمگل کر کے مقامی منشیات فروشوں کو فروخت کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر