Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرحان اختر کی دوسری اہلیہ شیبانی ڈانڈیکر کے ساتھ خوبصورت تصاویر وائرل

Now Reading:

فرحان اختر کی دوسری اہلیہ شیبانی ڈانڈیکر کے ساتھ خوبصورت تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے داکار و ہدایتکار فرحان اختر اور اداکارہ شیبانی ڈانڈیکر کی خوبصورت تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہیں۔

  فرحان اختر نے حال ہی میں شیبانی سے کھنڈالہ میں ایک سادہ تقریب میں دوسری شادی کی ہے۔

فرحان اختر اور شیبانی کی مغربی طرز کے لباس میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

Advertisement
فرحان اختر کی شیبانی کے ساتھ پرفیکٹ فیملی فوٹو

فرحان اختر نے حال ہی میں شیبانی سے کھنڈالہ میں ایک سادہ تقریب میں دوسری شادی کی ہے۔

فرحان اختر اور شیبانی ایک ایوارڈ کی تقریب میں ایک ساتھ

یہاں ایک نظر فرحان اختر اور شیبانی کی خوبصورت تصاویر پر ڈال لیتے ہیں۔

فرحان اختر اور شیبانی کی مغربی طرز کے لباس میں ایک خوبصورت تصویر
Advertisement

 فرحان اختر اور شیبانی کی ایک ساتھ چھٹیاں مناتے ہوئے یادگار تصاویر شئیر کی ہیں۔

فرحان اختر اور شیبانی کی محبت کے تین سال مکمل ہونے پر ایک خوبصورت تصویر

واضح رہے کہ فرحان اختر نے ہیئر اسٹائلسٹ ادھونا سے سال 2000 میں پہلی شادی کی تھی تاہم نامعلوم وجوہات کی بناء پر جوڑے نے شادی کے 17 سالہ ازدواجی تعلق کو 2017 میں ختم کردیا تھا۔

Advertisement

تاہم فرحان اختر اور ادھونا کی دو بیٹیاں بھی ہیں۔

فرحان اختر اور شیبانی کی ایک ساتھ چھٹیاں مناتے یادگار تصویر
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر