Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف عالم دین مفتی عبیداللہ خان عفیف انتقال کرگئے

Now Reading:

معروف عالم دین مفتی عبیداللہ خان عفیف انتقال کرگئے

معروف عالم دین مفتی عبیداللہ خان عفیف قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔

ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مفتی عبید اللہ خان عفیف انتقال کر گئے، انہوں نے 1962 میں جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے تعلیم مکمل کی اور تدریس شروع کی۔

مفتی عبید اللہ خان عفیف 60 برس کی عملی زندگی میں آخری 2 برس چھوڑ کر مسلسل  درس و تدریس سے وابستہ رہے۔

مفتی عبیداللہ خان عفیف جامعہ القدس چوک دالگراں لاہور میں شیخ الحدیث تھے جہاں وہ  کئی برس بخاری شریف پڑھاتے رہے جب کہ ان کے  ہزاروں شاگرد دنیا بھر میں دعوت و تبلیغ کا کام کررہے ہیں۔

علمائے کرام نے معروف عالم دین مفتی عبیداللہ خان عفیف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی دینی و تبلیغی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Advertisement

مفتی عبیداللہ خان عفیف کی نماز جنازہ کل  صبح 10 بجے غلام محمد آباد فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر