
بنگلہ دیش کو مارچ میں تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچوں کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کرنا ہے جو بالترتیب ون ڈے سپر لیگ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق دورے کا آغاز ون ڈے میچز سے ہوگا جو 18، 20 اور 23 مارچ کو شیڈول ہیں۔ پہلا اور تیسرا میچ سنچورین کے سپر اسپورٹ پارک میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ جو کہ گلابی دن کا میچ ہو گا۔
بنگلادیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 31 اپریل جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 8 اپریل کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News