Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد ان غلطیوں سے پرہیز کریں

Now Reading:

وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد ان غلطیوں سے پرہیز کریں

پرسکون اور گہری نیند صحت کے لئے بہت ضروری ہے، عام رجحان ہے کہ پریشانی اور اسٹریس میں سب زیادہ نیند متاثرہوتی ہے، پریشانی کی حالت میں جب آپ بستر پر لیٹتے ہیں تو نیند آنکھوں سے کوسوں سے دورہوتی ہے خیالات ایک انبار ذہن میں موجود ہوتا ہے اور یہ نیند میں خلل کا سبب بنتا ہے، انسان چاہتے ہوئے بھی سو نہیں پاتا۔

نیند کی کمی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے اور ذہنی صحت سے جڑی ہے جسمانی صحت۔

یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ کس طرح ذہن کو پریشان کن خیالات سے پاک کیا جائےتاکہ ایک پرسکون اور گہری نیند حاصل کی جاسکے تاکہ آپ دوسرے دن چاک وچوبند رہ کر گھریلو کام آسانی سے نمٹاسکیں۔

اس ضمن میں ڈاکٹر معافیہ ملک اس ویڈیو میں بہت ہی مفید معلومات فراہم کر رہی ہیں جو آپ کو ان خیالات سے نجات دلانے میں معاون ثابت ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر