Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوئے کلارک کی خوشی خوشی واپسی،پاکستانی مداحوں  کے لئے پیغام جاری کر دیا

Now Reading:

جوئے کلارک کی خوشی خوشی واپسی،پاکستانی مداحوں  کے لئے پیغام جاری کر دیا

کراچی کنگز کے جار ح مزاج بلے باز جوئے کلارک نے پاکستان سے واپسی پر پاکستانی مداحوں  اور  پی سی بی کا شکریا ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے بلے باز جوئے کلارک نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پرجاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا ایک اور تجربہ اچھا رہے۔

https://twitter.com/joeclarke10/status/1495700696347389956

انہوں نے اپنی ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ  مجھے یقین ہے کہ اگلے سال ہماری ٹیم ٹاپ پر واپس آئے گی۔

جوئے کلارک نے کراچی کنگز کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ لوگ حیرت انگیز ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ کراچی کنگزکی کارکردگی پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں مایوس کن رہی۔

کراچی کنگز نے گروپ مرحلے میں 10 میچز کھیلے جن میں سے اسے 9 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ صرف ایک میں فتح نصیب ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر